ویڈیو| ٹیلی ویژن پروگرام محفل میں بضعة المصطفی متعدد زبانوں میں پیش

IQNA

ویڈیو| ٹیلی ویژن پروگرام محفل میں بضعة المصطفی متعدد زبانوں میں پیش

6:35 - March 19, 2024
خبر کا کوڈ: 3516067
ایکنا: تواشیح گروپ نے کئی زبانوں میں بضعة المصطفی نعت شان رسول اکرم(ص) میں خوبصورتی سے پیش کیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق، عداۃ المصطفیٰ کے کثیر القومی تواشیح گروپ نے، گذشتہ روز اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے چینل پر نشر کی گئی، محفل پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے، اپنی خوبصورت ترین نشیدوں میں سے ایک پیش کی۔ اس پروگرام کے سامعین کے لیے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف اور شان بیان کیا۔

 

یہ تواشیح فارسی کے علاوہ مختلف زبانوں مثلاً فرانسیسی، انگریزی، عربی، ترکی، اردو وغیرہ میں بھی کی گئی اور جماعت المصطفیٰ کے فنکاروں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس مقام سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

 

 بضعة المصطفی تواشیح محفل پروگرام میں:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4206090

 

نظرات بینندگان
captcha